- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4601
- قرطبہ نمبر
- 4601
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 12
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن إدريس أنا عمران يعني بن حدير ووكيع المعنى قال أنا عمران عن يزيد بن عطارد قال وكيع السدوسي أبي البزرى قال سألت بن عمر عن الشرب قائما فقال : قد كنا على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم نشرب قياما ونأكل ونحن نسعى
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
یزید بن عطارد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر (رض) سے کھڑے ہو کر پانی پینے کا حکم پوچھا تو انھوں نے جواب دیا کہ ہم لوگ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں کھڑے ہو کر پانی پی لیتے تھے اور چلتے چلتے کھانا کھالیتے تھے (کیونکہ جہاد کی مصروفیت میں کھانے پینے کے لیے وقت کہاں ؟ )
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔