- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4301
- قرطبہ نمبر
- 4301
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 450
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن زكريا حدثني إسرائيل عن أبي فزارة عن أبي زيد مولى عمرو بن حريث عن بن مسعود قال قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم : أمعك طهور قلت لا قال فما هذا في الإداوة قلت نبيذ قال أرنيها تمرة طيبة وماء طهور فتوضأ منها وصلى
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا عبداللہ ! کیا تمہارے پاس پانی ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا اس برتن میں کیا ہے ؟ میں نے عرض کیا نبیذ ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ یہ مجھے دکھاؤ، یہ پینے کی چیز بھی ہے اور طہارت بخش بھی ہے، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں اس سے وضو کر کے نماز پڑھائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف مكرر سندا ومتنا
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔