- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3810
- قرطبہ نمبر
- 3810
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 402
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن زكريا عن إسرائيل عن أبي فزارة عن أبي زيد مولى عمرو بن حريث عن بن مسعود قال : كنت مع النبي صلى الله عليه وسلم ليلة لقي الجن فقال أمعك ماء فقلت لا فقال ما هذا في الإداوة قلت نبيذ قال أرنيها تمرة طيبة وماء طهور فتوضأ منها ثم صلى بنا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ میں لیلۃ الجن کے موقع پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا عبداللہ ! کیا تمہارے پاس پانی ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا اس برتن میں کیا ہے ؟ میں نے عرض کیا نبیذ ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اسے میرے ہاتھوں پر ڈالو، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے وضو کیا اور فرمایا اے عبداللہ بن مسعود ! یہ پینے کی چیز بھی ہے اور طہارت بخش بھی ہے، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں اسی سے وضو کر کے نماز پڑھائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔