- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4054
- قرطبہ نمبر
- 4054
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 426
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود ثنا زهير ثنا أبو إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد الله قال : أتينا رسول الله صلى الله عليه وسلم في رجل نستأذنه أن نكويه فسكت ثم سألناه مرة أخرى فسكت ثم سألناه الثالثة فقال أرضفوه ان شئتم كأنه غضبان
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ کچھ لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہنے لگے کہ ہمارے ایک ساتھی کو کچھ بیماری ہے، کیا ہم داغ کر اس کا علاج کرسکتے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کوئی جواب دینے سے سکوت فرمایا : انھوں نے پھر پوچھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھر سکوت فرمایا اور کچھ دیر بعد فرمایا اسے پتھر گرم کر کے لگاؤ گویا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ناراض ہوئے۔ گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔