- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4053
- قرطبہ نمبر
- 4053
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 426
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن فضيل ثنا ليث عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عبد الله قال : خرج النبي صلى الله عليه وسلم لحاجة له فقال ائتني بشيء أستنجي به ولا تقربني حائلا ولا رجيعا ثم أتيته بماء فتوضأ ثم قام فصلى فحنا ثم طبق يديه حين ركع وجعلهما بين فخذيه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قضاء حاجت کے لیے باہر نکلے تو مجھ سے فرمایا کوئی چیز لے کر آؤ جس سے میں استنجاء کرسکوں، لیکن دیکھو بدلی ہوئی رنگ والا پانی یا گوبر نہ لانا، پھر میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے وضو کا پانی بھی لایا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو کیا اور نماز پڑھنے کھڑے ہوگئے، اس نماز میں جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رکوع کے لیے اپنی کمر جھکائی تو دونوں ہاتھوں سے تطبیق کی اور اپنے ہاتھوں کو اپنی رانوں کے بیچ میں کرلیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔