- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4016
- قرطبہ نمبر
- 4016
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 423
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا معمر بن سليمان الرقي حدثنا خصيف عن زياد بن أبي مريم عن عبد الله بن معقل قال كان أبي عند بن مسعود فسمعه يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : الندم توبة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
عبداللہ بن معقل کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابن مسعود (رض) کی خدمت میں میرے والد حاضر تھے انھوں نے حضرت ابن مسعود (رض) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے خود نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ندامت بھی توبہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد جيد مكرر 4014 سندا ومتنا
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔