- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4015
- قرطبہ نمبر
- 4015
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 423
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن أبي بكير ثنا إسرائيل عن أبي حصين عن يحيى بن وثاب عن مسروق قال ثنا عبد الله يوما فقال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم قال فرعد حتى رعدت ثيابه ثم قال نحو ذا أو شبيها بذا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
مسروق کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن مسعود (رض) نے فرمایا کہ " جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا " اتنا کہتے ہی وہ کانپنے لگے اور ان کے کپڑے ہلنے لگے اور کہنے لگے اسی طرح فرمایا یا اس کے قریب قریب فرمایا (احتیاط کی دلیل) عبداللہ بن معقل کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابن مسعود (رض) کی خدمت میں میرے والد حاضر تھے انھوں نے حضرت ابن مسعود (رض) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے خود نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ندامت بھی توبہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔