- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3994
- قرطبہ نمبر
- 3994
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 421
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد وعفان قالا ثنا حماد عن عاصم عن زر عن بن مسعود ان رجلا من أهل الصفة مات فوجدوا في بردته دينارين فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : كيتان
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ اہل صفہ میں سے ایک صاحب کا انتقال ہوگیا، ان کی چادر میں دو دینار ملے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ جہنم کے دو انگارے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔