- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3943
- قرطبہ نمبر
- 3943
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 415
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد مولى بني هاشم ثنا زائدة ثنا عاصم عن زر عن عبد الله قال لحق بالنبي صلى الله عليه وسلم عبد أسود فمات فأتى به النبي صلى الله عليه وسلم فقال : انظروا هل ترك شيئا قالوا ترك دينارين قال كيتان
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ ایک سیاہ فام غلام آکر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مل گیا، کچھ عرصے بعد اس کا انتقال ہوگیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بتایا گیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا یہ دیکھو کہ اس نے کچھ چھوڑا بھی ہے ؟ لوگوں نے بتایا کہ اس نے ترکہ میں دو دینار چھوڑے ہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ جہنم کے دو انگارے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔