- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3942
- قرطبہ نمبر
- 3942
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 415
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا حماد عن حماد عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد : أن عبد الله بن مسعود استبطن الوادي واعترض الجمار اعتراضا وجعل الجبل فوق ظهره ثم رمى وقال هذا مقام الذي أنزلت عليه سورة البقرة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
عبدالرحمن بن یزید کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود (رض) نے بطن وادی سے جمرہ عقہ کی رمی کرتے ہوئے پہاڑ کو اپنی پشت پر رکھا اور رمی کرنے کے بعد فرمایا یہی وہ جگہ ہے جہاں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سورت بقرہ نازل ہوئی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔