- رسالہ نمبر (معیاری)
- 394
- قرطبہ نمبر
- 394
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 56
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسحاق بن عيسى أنبأنا مالك عن نافع عن بن عمر رضي الله عنه : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن بيع حبل الحبلة
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حاملہ جانور کے حمل سے پیدا ہونے والے بچے کی جو ابھی ماں کے پیٹ میں ہی ہے، پیٹ میں ہی بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔