- رسالہ نمبر (معیاری)
- 393
- قرطبہ نمبر
- 393
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 56
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسحاق بن عيسى ثنا مالك عن نافع عن بن عمر رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : المتبايعان بالخيار ما لم يتفرقا أو يكون البيع خيارا
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ بائع (بچنے والا) اور مشتری (خریدنے والا اور بیچنے والا) جب تک جدا نہ ہوجائیں، انھیں اختیار ہے یا یہ فرمایا کہ وہ بیع ہی خیار پر قائم ہوگی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔