- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3716
- قرطبہ نمبر
- 3716
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 392
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد اله بن مسعود رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنبأنا محمد بن طلحة عن زبيد عن مرة عن عبد الله قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : حبسونا عن صلاة الوسطى حتى غابت الشمس ملأ الله بطونهم وقبورهم نارا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حضرت ابن مسعود (رض) سے مروی ہے کہ غزوہ خندق کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے کہ انھوں نے ہمیں نماز عصر نہیں پڑھنے دی یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير محمد بن طلحة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔