- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3516
- قرطبہ نمبر
- 3516
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 371
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا زكريا بن إسحاق ثنا عمرو بن دينار عن بن عباس قال : مكث رسول الله صلى الله عليه وسلم بمكة ثلاث عشرة سنة وتوفى وهو بن ثلاث وستين
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تیرہ سال مکہ مکرمہ میں رہے، اور ٦٣ برس کی عمر میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وصال ہوگیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔