- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3515
- قرطبہ نمبر
- 3515
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 371
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا شعبة عن عمرو بن مرة عن أبي البختري قال : تراءينا هلال شهر رمضان بذات عرق فارسلنا إلى بن عباس نسأله فقال إن نبي الله صلى الله عليه وسلم قال إن الله عز وجل قد مده لرؤيته فإن أغمى عليكم فأكملوا العدة
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
ابوالبختری کہتے ہیں کہ ہم ایک مرتبہ " ذات عرق " میں تھے کہ رمضان کا چاند نظر آگیا، ہم نے ایک آدمی کو حضرت ابن عباس (رض) کے پاس یہ مسئلہ پوچھنے کے لیے بھیجا، حضرت ابن عباس (رض) نے اس کے جواب میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ ارشاد ذکر کیا کہ اللہ نے چاند کی رویت میں وسعت دی ہے، اس لیے اگر چاند نظر نہ آئے تو ٣٠ دن کی گنتی پوری کرو
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔