- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3274
- قرطبہ نمبر
- 3274
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 350
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا زكريا أنا عبيد الله عن عبد الكريم عن قيس بن حبتر عن بن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ان الله حرم عليكم الخمر والميسر والكوبة وقال كل مسكر حرام
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اللہ نے تم پر شراب، جوا اور کو بہ (طبل) کو حرام قرار دیا ہے، اسی طرح فرمایا کہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔