- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3273
- قرطبہ نمبر
- 3273
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 350
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا زكريا بن عدي أنا عبيد الله عن عبد الكريم عن قيس بن حبتر التميمي عن بن عباس عن رسول الله صلى الله عليه وسلم : انه نهى عن ثمن الخمر ومهر البغي وثمن الكلب وقال إذا جاءك يطلب ثمن الكلب فاملأ كفيه ترابا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فاحشہ عورت کی کمائی، کتے کی قیمت اور شراب کی قیمت استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے، نیز یہ کہ جب اس کا مالک اس کی قیمت کا مطالبہ کرنے کے لیے آئے تو اس کی ہتھیلیاں مٹی سے بھر دو ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔