- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3219
- قرطبہ نمبر
- 3219
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 345
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا جعفر بن برقان عن يزيد بن الأصم سمعت منه قال : ذكر عند بن عباس الضب فقال رجل من جلسائه أتى به رسول الله صلى الله عليه وسلم فلم يحله ولم يحرمه فقال بئس ما تقولون إنما بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم محلا ومحرما جاءت أم حفيد بنت الحرث تزور أختها ميمونة بنت الحرث ومعها طعام فيه لحم ضب فجاء رسول الله صلى الله عليه وسلم بعد ما اغتبق فقرب إليه فقيل له ان فيه لحم ضب فكف يده فأكله من عنده ولو كان حراما نهاهم عنه وقال ليس بأرضنا ونحن نعافه
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
یزید بن اصم کہتے کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عباس (رض) کے سامنے گوہ کا تذکرہ ہوا تو ان کی مجلس میں شریک ایک آدمی نے کہا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں اسے پیش کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے حلال قرار دیا اور نہ ہی حرام، اس پر حضرت ابن عباس (رض) کہنے لگے کہ تم نے غلط کہا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تو بھیجا ہی اس لیے گیا تھا کہ حلال و حرام کی تعیین کردیں۔ پھر فرمایا دراصل ایک مرتبہ ام المومنین حضرت میمونہ (رض) کے یہاں تھے، وہاں ام حفید (رض) اپنی بہن حضرت میمونہ (رض) سے ملاقات کے لیے آئی ہوئی تھیں، ان کے ساتھ کھانا بھی تھا جس میں گوہ کا گوشت تھا، شام کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے تو اسے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں پیش کیا گیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنا ہاتھ روک لیا لیکن وہاں موجود لوگوں نے اسے کھایا، اگر یہ حرام ہوتی تو نبی صلی اللہ انھیں منع فرما دیتے، البتہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تھا یہ ہمارے علاقے میں نہیں ہوتی اس لیے ہم اس سے بچتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (96٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ سَمِعْتُ مِنْهُ قَالَ ذُكِرَ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ الضَّبُّ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ جُلَسَائِهِ أُتِيَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يُحِلَّهُ وَلَمْ يُحَرِّمْهُ فَقَالَ بِئْسَ مَا تَقُولُونَ إِنَّمَا بُعِثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحِلًّا وَمُحَرِّمًا جَاءَتْ أُمُّ حُفَيْدٍ بِنْتُ الْحَارِثِ تَزُورُ أُخْتَهَا مَيْمُونَةَ بِنْتَ الْحَارِثِ وَمَعَهَا طَعَامٌ فِيهِ لَحْمُ ضَبٍّ فَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَمَا اغْتَبَقَ فَقُرِّبَ إِلَيْهِ فَقِيلَ لَهُ إِنَّ فِيهِ لَحْمَ ضَبٍّ فَكَفَّ يَدَهُ فَأَكَلَهُ مَنْ عِنْدَهُ وَلَوْ كَانَ حَرَامًا نَهَاهُمْ عَنْهُ وَقَالَ لَيْسَ بِأَرْضِنَا وَنَحْنُ نَعَافُهُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔