- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3218
- قرطبہ نمبر
- 3218
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 345
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا شعبة عن الحكم عن سعيد بن جبير عن بن عباس : ان الصعب بن جثامة أهدى إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم عجز حمار يقطر دما وهو محرم فرده
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت صعب بن جثامہ (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ایک حمار کی ٹانگ پیش کی، جس میں سے خون ٹپک رہا تھا لیکن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے واپس کرتے ہوئے فرمایا کہ ہم محرم ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔