- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3209
- قرطبہ نمبر
- 3209
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 344
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن مقسم عن بن عباس قال : خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم من المدينة صائما في شهر رمضان فلما أتى قديدا أفطر فلم يزل مفطرا حتى دخل مكة
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مدینہ منورہ سے ماہ رمضان میں روزہ رکھ کر نکلے جب قدید نامی جگہ پر پہنچے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے روزہ ختم کردیا اور مکہ مکرمہ پہنچنے تک روزہ نہیں رکھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخي غير مقسم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔