- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3208
- قرطبہ نمبر
- 3208
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 344
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا شعبة عن عمرو بن مرة عن أبي البختري قال : تراءينا هلال رمضان بذات عرق فارسلنا رجلا إلى بن عباس فسأله فقال ان رسول الله صلى الله عليه وسلم مده إلى رؤيته
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
ابو البختری کہتے ہیں کہ ہم ایک مرتبہ ذات عرق میں تھے کہ رمضان کا چاند نظر آگیا، ہم نے ایک آدمی کو حضرت ابن عباس (رض) کے پاس یہ مسئلہ پوچھنے کے لیے بھیجا، حضرت ابن عباس (رض) نے اس کے جواب میں فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے چاند دیکھنے تک طویل کیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔