- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3201
- قرطبہ نمبر
- 3201
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 344
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن أبي رزين عن بن عباس قال : لما نزلت { إذا جاء نصر الله والفتح } علم النبي صلى الله عليه وسلم ان قد نعيت إليه نفسه فقيل إذا جاء نصر الله السورة كلها
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جب سورت نصر نازل ہوئی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پتہ چل گیا کہ اس سورت میں ان کے وصال کی خبر دی گئی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔