- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3199
- قرطبہ نمبر
- 3199
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 343
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن عن سفيان عن حبيب عن سعيد بن جبير عن بن عباس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم لبى حتى رمى الجمرة
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمرہ عقبہ کی رمی تک مسلسل تلبیہ پڑھتے رہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔