- رسالہ نمبر (معیاری)
- 3113
- قرطبہ نمبر
- 3113
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 336
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق ثنا معمر عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن بن عباس : انه توضأ فغسل كل عضو منه غسلة واحدة ثم ذكر ان النبي صلى الله عليه وسلم فعله
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے ایک دفعہ وضو کرتے ہوئے اعضاء وضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا اور فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی ایسے ہی کیا تھا۔ حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ حضور نبی مکرم، سرور دو عالم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرمایا کرتے تھے حج میں گوشہ نشینی کی کوئی حیثیت نہیں ہے
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔