- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27362
- قرطبہ نمبر
- 27402
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 420
مسند (صحابی کا باب): حديث أم مبشر امرأة زيد بن حارثة رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج قال أخبرني بن جريج قال أخبرني أبو الزبير انه سمع جابرا قال حدثتني أم مبشر انها سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم عند حفصة يقول : لا يدخل النار ان شاء الله من أصحاب الشجرة أحد الذين بايعوا تحتها فقالت بلى يا رسول الله فانتهرها فقالت حفصة { وإن منكم إلا واردها } فقال النبي صلى الله عليه وسلم قد قال الله عز وجل { ثم ننجي الذين اتقوا ونذر الظالمين فيها جثيا }
اردو ترجمہ
حضرت ام مبشر زوجہ زید بن حارثہ کی حدیثیں
حضرت ام مبشر سے مروی ہے کہ نبی نے حضرت حفصہ کے گھر میں ارشاد فرمایا : مجھے امید ہے کہ انشاء اللہ غزوہ بدر اور حدیبیہ میں شریک ہونے والا کوئی آدمی جہنم میں داخل نہ ہوگا، حضرت حفصہ نے عرض کیا کہ کیا اللہ تعالیٰ نہیں فرماتا کہ " تم میں سے ہر شخص اس میں وارد ہوگا " تو میں نے نبی کو یہ آیت پڑھتے ہوئے سنا " پھر ہم متقی لوگوں کو نجات دے دیں گے اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل پڑا رہنے کے لیے چھوڑ دیں گے "۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔