مسند احمد 27361

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
27361
قرطبہ نمبر
27401
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 6، صفحہ 420

مسند (صحابی کا باب): حديث أم مبشر امرأة زيد بن حارثة رضي الله عنها(مسند القبائل)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير قال ثنا الأعمش عن أبي سفيان قال سمعت جابرا قال حدثتني أم مبشر امرأة زيد بن حارثة قالت : دخلت على رسول الله صلى الله عليه وسلم في حائط فقال لك هذا فقلت نعم فقال من غرسه مسلم أو كافر قلت مسلم قال ما من مسلم يزرع أو يغرس غرسا فيأكل منه طائر أو إنسان أو سبع أو شيء الا كان له صدقة قال أبي ولم يكن في النسخة سمعت جابرا فقال بن نمير سمعت عامرا

اردو ترجمہ

حضرت ام مبشر زوجہ زید بن حارثہ کی حدیثیں

حضرت ام مبشر سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں کسی باغ میں نبی کی خدمت میں حاضر ہوئی، نبی نے پوچھا کیا یہ تمہارا ہے ؟ میں نے عرض کیا جی ہاں ! نبی نے پوچھا اس کے پودے کسی مسلمان نے لگائے ہیں یا کافر نے ؟ میں نے عرض کیا مسلمان نے نبی نے ارشاد فرمایا جو مسلمان کوئی پودہ لگائے یا کوئی فصل اگائے اور اس سے انسان پرندے درندے یا چوہے کھائیں تو وہ اس کے لیے باعث صدقہ ہے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

إسناده صحيح على شرط مسلم

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

6 راوی · 0 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. ثنا
  6. عن
  7. سمعت

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔