- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27115
- قرطبہ نمبر
- 27159
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 376
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سليم رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حميد بن عبد الرحمن الرؤاسي قال ثنا زهير عن عبد الكريم عن البراء بن ابنة أنس وهو بن زيد عن أنس قال حدثتني أمي : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم دخل عليها وفي بيتها قربة معلقة قالت فشرب من القربة قائما قالت فعمدت إلى فم القربة فقطعتها
اردو ترجمہ
حضرت ام سلیم کی حدیثیں
حضرت ام سلیم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے یہاں تشریف لائے ان کے گھر میں ایک مشکیزہ لٹکا ہوا تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھڑے کھڑے اس مشکیزے سے منہ لگا کر پانی پیا بعد میں میں نے اس مشکیزے کا منہ (جس سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منہ لگا کر پانی پیا تھا) کاٹ کر اپنے پاس رکھ لیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة البراء بن زيد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔