- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27019
- قرطبہ نمبر
- 27064
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 359
مسند (صحابی کا باب): حديث الربيع بنت معوذ بن عفراء رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع عن حسن عن بن عقيل عن الربيع بنت معوذ : أن النبي صلى الله عليه وسلم توضأ فادخل إصبعيه في حجر أذنيه
اردو ترجمہ
حضرت ربیع بنت معوذ بن عفراء کی حدیثیں
حضرت ربیع سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو کیا اور کانوں کے سوراخوں میں انگلیاں داخل کیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ حَسَنٍ عَنْ ابْنِ عَقِيلٍ عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَأَدْخَلَ أُصْبُعَيْهِ فِي حُجْرَيْ أُذُنَيْهِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لضعف ابن عقيل
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔