- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27018
- قرطبہ نمبر
- 27063
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 358
مسند (صحابی کا باب): حديث الربيع بنت معوذ بن عفراء رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع قال ثنا سفيان عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن الربيع بنت معوذ بن عفراء قالت : أتانا رسول الله صلى الله عليه وسلم فوضعنا له الميضأة فتوضأ ثلاثا ثلاثا ومسح برأسه مرتين بدأ بمؤخرة وأدخل إصبعيه في أذنيه
اردو ترجمہ
حضرت ربیع بنت معوذ بن عفراء کی حدیثیں
حضرت ربیع سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے یہاں تشریف لائے ہم نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے وضو کا برتن رکھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین تین مرتبہ اپنے اعضاء کو دھویا اور سر کا مسح دو مرتبہ فرمایا اور اس کا آغاز سر کے پچھلے حصے سے کیا اور کانوں کے سوراخوں میں انگلیاں داخل کیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔