- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26915
- قرطبہ نمبر
- 26960
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 344
مسند (صحابی کا باب): حديث أسماء بنت أبي بكر الصديق رضي الله عنهما(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حسن قال ثنا بن لهيعة قال ثنا أبو الأسود انه سمع عروة يحدث عن أسماء بنت أبى بكر قالت : قدمت أمي وهى مشركة في عهد قريش إذ عاهدوا رسول الله صلى الله عليه وسلم فاستفتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقلت أمي قدمت وهى راغبة أفاصلها فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم نعم صلي أمك
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت ابی بکر صدیق کی مرویات
حضرت اسماء سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میری والدہ قریش سے معاہدے کے زمانے میں آئی، اس وقت وہ مشرک تھیں، میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کیا میں ان کے ساتھ صلہ رحمی کرسکتی ہوں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں، اپنی والدہ سے صلہ رحمی کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔