- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26817
- قرطبہ نمبر
- 26860
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 332
مسند (صحابی کا باب): حديث ميمونة بنت الحرث الهلالية زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يعلى ثنا محمد يعنى بن إسحاق عن بكير بن عبد الله بن الأشج عن سليمان بن يسار عن ميمونة زوج النبي صلى الله عليه وسلم قالت : أعتقت جارية لي فدخل على النبي صلى الله عليه وسلم فأخبرته بعتقها فقال آجرك الله أما انك لو كنت أعطيتها أخوالك كان أعظم لأجرك
اردو ترجمہ
حضرت میمونہ بنت حارث ہلالیہ کی حدیثیں
حضرت میمونہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے ایک باندی کو آزاد کردیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے پاس تشریف لائے تو میں نے انھیں اس کے بارے میں بتایا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ تمہیں اس کا اجر عطا فرمائے، اگر تم اسے اپنے ماموں زادوں کو دے دیتی تو اس کا ثواب زیادہ ہوتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف محمد بن إسحاق مدلس وقد عنعن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔