- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26816
- قرطبہ نمبر
- 26859
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 332
مسند (صحابی کا باب): حديث ميمونة بنت الحرث الهلالية زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى أبي بن بكير قال ثنا جعفر بن زياد عن منصور قال حسبته عن سالم عن ميمونة انها استدانت دينا فقيل لها تستدينين وليس عندك وفاؤه قالت اني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ما من أحد يستدين دينا يعلم الله انه يريد أداءه الا أداه - وهو ابن أبي الجعد - لم يذكروا له سماعا من ميمونة
اردو ترجمہ
حضرت میمونہ بنت حارث ہلالیہ کی حدیثیں
حضرت میمونہ کے حوالے سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انھوں نے کسی سے قرض لیا کسی نے ان سے کہا کہ آپ قرض تو لے رہی ہیں اور آپ کے پاس اسے ادا کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص بھی کسی سے قرض لیتا ہے اور اللہ جانتا ہے کہ اس کا اسے ادا کرنے کا ارادہ بھی ہے تو اللہ اسے ادا کروا دیتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (88٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ زِيَادٍ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ حَسِبْتُهُ عَنْ سَالِمٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّهَا اسْتَدَانَتْ دَيْنًا فَقِيلَ لَهَا تَسْتَدِينِينَ وَلَيْسَ عِنْدَكِ وَفَاؤُهُ قَالَتْ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ أَحَدٍ يَسْتَدِينُ دَيْنًا يَعْلَمُ اللَّهُ أَنَّهُ يُرِيدُ أَدَاءَهُ إِلَّا أَدَّاهُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح بشواهده وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه فإن سالما
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔