- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26812
- قرطبہ نمبر
- 26855
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 331
مسند (صحابی کا باب): حديث ميمونة بنت الحرث الهلالية زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى بن سعيد عن أبى بكار قال : صليت خلف أبى المليح على جنازة فقال أقيموا صفوفكم ولتحسن شفاعتكم ولو اخترت رجلا اخترته ثم قال حدثني عبد الله بن سليل قال أبى وثنا أبو عبيدة الحداد قال حدثني عبد الله بن سليط عن بعض أزواج النبي صلى الله عليه وسلم ميمونة وكان أخاها من الرضاعة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ما من مسلم يصلي عليه أمة الا شفعوا فيه وقال أبو المليح الأمة أربعون إلى مائة فصاعدا على أبي المليح
اردو ترجمہ
حضرت میمونہ بنت حارث ہلالیہ کی حدیثیں
ابوبکار کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے ابوالملیح کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی انھوں نے فرمایا کہ صفیں درست کرلو اور اچھے انداز میں اس کی سفارش کرو، اگر میں کسی آدمی کو پسند کرتا تو اس مرنے والے کو پسند کرتا، پھر انھوں نے اپنی سند سے حضرت میمونہ کی یہ روایت سنائی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس مسلمان کی نماز جنازہ ایک جماعت پڑھ لے تو اس کے حق میں ان کی سفارش قبول کرلی جاتی ہے ابوالملیح کہتے ہیں کہ جماعت سے مراد چالیس سے سو تک یا اس سے زیادہ افراد ہوتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي بَكَّارٍ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي الْمَلِيحِ عَلَى جَنَازَةٍ فَقَالَ أَقِيمُوا صُفُوفَكُمْ وَلْتَحْسُنْ شَفَاعَتُكُمْ وَلَوْ اخْتَرْتُ رَجُلًا اخْتَرْتُهُ ثُمَّ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلِيطٍ قَالَ أَبِي و حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلِيطٍ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَيْمُونَةَ وَكَانَ أَخَاهَا مِنْ الرَّضَاعَةِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ مُسْلِمٍ يُصَلِّي عَلَيْهِ أُمَّةٌ إِلَّا شُفِّعُوا فِيهِ و قَالَ أَبُو الْمَلِيحِ الْأُمَّةُ أَرْبَعُونَ إِلَى مِائَةٍ فَصَاعِدًا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
مرفوعه صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف فقد اختلف فيه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔