- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26811
- قرطبہ نمبر
- 26854
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 331
مسند (صحابی کا باب): حديث ميمونة بنت الحرث الهلالية زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا سفيان عن منبوذ عن أمه سمعته من ميمونة قالت : وكانت إحدانا تبسط لرسول الله صلى الله عليه وسلم الخمرة وهي حائض ثم يصلي عليها
اردو ترجمہ
حضرت میمونہ بنت حارث ہلالیہ کی حدیثیں
حضرت میمونہ سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم میں سے کسی کے پاس تشریف لاتے اور وہ ایام سے ہوتی پھر وہ کھڑی ہو کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے چٹائی بچھاتی اور اسی حال میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز پڑھنے کی جگہ اسے رکھ دیتی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔