- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26745
- قرطبہ نمبر
- 26788
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 323
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عفان قال ثنا همام عن قتادة عن سعيد يعنى بن المسيب عن عامر بن أبى أمية عن أخته أم سلمة : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يصبح جنبا فيصوم ولا يفطر
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ بعض اوقات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر صبح کے وقت اختیاری طور پر غسل واجب ہوتا تھا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزہ رکھ لیتے تھے اور ناغہ نہ کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔