- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26738
- قرطبہ نمبر
- 26781
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 322
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن يحيى بن الجزار عن أم سلمة قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يوتر بثلاث عشرة فلما كبر وضعف أوتر بسبع
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ پہلے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تیرہ رکعتوں پر وتر بناتے تھے لیکن جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عمربڑھ گئی اور کمزوری ہوگئی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سات رکعتوں پر وتر بنانے لگے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔