- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26737
- قرطبہ نمبر
- 26780
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 322
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عفان ثنا سلام بن أبى مطيع قال حدثنا عثمان بن عبد الله بن موهب قال : دخلت على أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم فأرتنى شعرا من شعر رسول الله صلى الله عليه وسلم مخضوبا بالحناء والكتم
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
عثمان بن عبداللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ حضرت ام سلمہ کے پاس گئے تو انھوں نے ہمارے سامنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ایک بال نکال کر دکھایا جو کہ مہندی اور وسمہ سے رنگا ہوا ہونے کی وجہ سے سرخ ہوچکا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔