- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26505
- قرطبہ نمبر
- 26548
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 292
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى بن سعيد قال ثنا ثابت بن عمارة قال حدثتني ريطة عن كبشة ابنة أبى مريم قالت قلت لأم سلمة أخبريني ما نهى عنه رسول الله صلى الله عليه وسلم أهله قالت : نهانا أن نعجم النوى طبخا وأن نخلط الزبيب والتمر وهذا إسناد ضعيف لجهالة ريطة بنت حريث
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
کبشہ بنت ابی مریم کہتی ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ (رض) سے پوچھا کہ یہ بتائیے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے اہل خانہ کو کس چیز سے منع کیا تھا انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں کھجور کو اتنا پکانے سے منع فرمایا تھا کہ اس کی گٹھلی بھی پگھل جائے نیز اس بات سے کہ ہم کشمس اور کھجور ملاکرنبیذ بتائیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (92٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ عُمَارَةَ قَالَ حَدَّثَتْنِي رَيْطَةُ عَنْ كَبْشَةَ ابْنَةِ أَبِي مَرْيَمَ قَالَتْ قُلْتُ لِأُمِّ سَلَمَةَ أَخْبِرِينِي مَا نَهَى عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْلَهُ قَالَتْ نَهَانَا أَنْ نَعْجُمَ النَّوَى طَبْخًا وَأَنْ نَخْلِطَ الزَّبِيبَ وَالتَّمْرَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
قولها : " أن نخلط الزبيب والتمر " صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔