- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26504
- قرطبہ نمبر
- 26547
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 292
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى بن سعيد عن سفيان قال حدثني محمد بن أبى بكر عن عبد الملك بن أبى بكر عن أبيه عن أم سلمة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم لما تزوجها أقام عندها ثلاثة أيام وقال انه ليس بك على أهلك هوان وان شئت سبعت لك وان سبعت لك سبعت لنسائي
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جب ان سے نکاح کیا تو تین دن ان کے پاس قیام فرمایا اور ارشاد فرمایا کہ تمہارے اہل خانہ کے سامنے اس میں کمی کا کوئی پہلو نہیں ہونا چاہیے اگر تم چاہو تو میں سات دن تک تمہارے پاس رہتا ہوں لیکن اس صورت میں دیگر ازواج مطہرات کے پاس بھی سات سات دن گزاروں گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔