- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26443
- قرطبہ نمبر
- 26486
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 285
مسند (صحابی کا باب): حديث حفصة أم المؤمنين بنت عمر بن الخطاب رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا محمد بن بكر قال أنا بن جريج قال قال بن شهاب وأخبرني عطاء بن يزيد ان المطلب بن أبى وداعة أخبره ان حفصة زوج النبي صلى الله عليه وسلم أخبرته قالت : ما رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي جالسا حتى كان قبل وفاته بعام أو عامين
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت حفصہ بنت عمربن خطاب کی مرویات
حضرت حفصہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنی جائے نماز پر بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا لیکن اپنے مرض الوفات سے ایک دو سال قبل آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی جائے نماز پر بیٹھ کر نماز پڑھنے لگے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف على وهم في تسمية أحد رواته
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔