- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26442
- قرطبہ نمبر
- 26485
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 285
مسند (صحابی کا باب): حديث حفصة أم المؤمنين بنت عمر بن الخطاب رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الرحمن بن مهدي ثنا مالك بن أنس عن الزهري وعبد الرزاق أخبرنا معمر عن الزهري عن السائب بن يزيد عن المطلب بن أبي وداعة عن حفصة قالت : ما رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي في سبحته جالسا قط حتى كان قبل موته بعام فكان يصلي جالسا فيقرأ السورة فيرتلها حتى تكون أطول من أطول منها
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت حفصہ بنت عمربن خطاب کی مرویات
حضرت حفصہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنی جائے نماز پر بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا لیکن اپنے مرض الوفات سے ایک دو سال قبل آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی جائے نماز پر بیٹھ کر نماز پڑھنے لگے تھے اور اس میں جس سورت کی تلاوت فرماتے تھے اسے خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے تھے حتی کہ وہ خوب طویل ہوجاتی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔