مسند احمد 26299

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
26299
قرطبہ نمبر
26342
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 6، صفحہ 266

مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)

حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبيدة ثنا منصور عن إبراهيم عن علقمة عن عائشة قال بعضنا أن هذا أخبرنا عنك إنك قلت : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يباشر وهو صائم قالت أجل ولكن رسول الله صلى الله عليه وسلم أملككم لأربه

اردو ترجمہ

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات

علقمہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے کہا کہ ہمیں آپ کے حوالے سے یہ حدیث معلوم ہوئی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزے کی حالت میں اپنی ازواج کے جسم سے اپنا جسم ملا لیتے تھے ؟ انھوں نے کہا ٹھیک ہے، لیکن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی خواہش پر تم سے زیادہ قابو رکھتے تھے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

مكرر

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

7 راوی · 0 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. ثنا
  6. عن
  7. عن
  8. عن

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔