- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2628
- قرطبہ نمبر
- 2628
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 289
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا داود بن مهران ثنا داود يعنى العطار عن بن جريج عن عبيد الله بن أبى يزيد عن بن عباس قال قال رجل : كم يكفينى من الوضوء قال مد قال كم يكفينى للغسل قال صاع قال فقال الرجل لا يكفينى قال لا أم لك قد كفى من هو خير منك رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے ایک مرتبہ ایک شخص نے پوچھا کہ وضو کے لیے کتنا پانی کافی ہونا چاہیے ؟ انھوں نے فرمایا ایک مد کے برابر، اس نے پوچھا کہ غسل کے لیے کتنا پانی کافی ہونا چاہیے ؟ فرمایا ایک صاع کے برابر، وہ آدمی کہنے لگا کہ مجھے تو اتنا پانی کفایت نہیں کرتا، حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا تیری ماں نہ رہے، اتنی مقدار اس ذات کو کافی ہوجاتی تھی جو تجھ سے بہتر تھی یعنی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (99٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ مِهْرَانَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ يَعْنِي الْعَطَّارَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَجُلٌ كَمْ يَكْفِينِي مِنْ الْوُضُوءِ قَالَ مُدٌّ قَالَ كَمْ يَكْفِينِي لِلْغُسْلِ قَالَ صَاعٌ فَقَالَ الرَّجُلُ لَا يَكْفِينِي قَالَ لَا أُمَّ لَكَ قَدْ كَفَى مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْكَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔