- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2627
- قرطبہ نمبر
- 2627
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 289
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا موسى بن داود قال ثنا بن لهيعة عن بن هبيرة ان ميمون المكي أخبره : أنه رأى عبد الله بن الزبير صلى بهم يشير بكفيه حين يقوم وحين يركع وحين يسجد وحين ينهض للقيام فيقوم فيشير بيديه قال فانطلقت إلى بن عباس فقلت انى رأيت بن الزبير يصلي صلاة لم أر أحدا يصليها فوصفت له هذه الإشارة فقال ان أحببت ان تنظر إلى صلاة النبي صلى الله عليه وسلم فاقتد بصلاة بن الزبير
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
میمون مکی کہتے ہیں کہ انھوں نے حضرت عبداللہ بن زبیر (رض) کو دیکھا کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے، وہ کھڑے ہوتے وقت اور رکوع و سجود کرتے وقت اپنی ہتھیلیوں سے اشارہ کرتے تھے اور سجدہ سے قیام کے لیے اٹھتے ہوئے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کرتے تھے، میں یہ دیکھ کر حضرت ابن عباس (رض) کے پاس چلا گیا اور ان سے عرض کیا کہ میں نے حضرت ابن زبیر (رض) کو ایسی نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے کہ اس سے پہلے کسی کو ایسی نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا، میں نے ان کے سامنے اس اشارہ کا تذکرہ بھی کیا، انھوں نے فرمایا کہ اگر تم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جیسی نماز دیکھنا چاہتے ہو تو حضرت عبداللہ بن زبیر (رض) کی نماز کی اقتداء کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔