- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26237
- قرطبہ نمبر
- 26280
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 260
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا محمد بن ربيعة عن جعفر بن برقان عن عبد الله المديني وغيره عن عائشة قالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : اللهم ارفق بمن رفق بأمتي وشق على من شق عليها
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے اللہ ! جو شخص میری امت پر نرمی کرے تو اس پر نرمی فرما اور جو ان پر سختی کرے تو اس پر سختی فرما۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔