- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26236
- قرطبہ نمبر
- 26279
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 260
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا سليمان بن حيان عن حجاج عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عائشة قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا أجنب فأراد ان ينام توضأ
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب وجوبِ غسل کی حالت میں سونا چاہتے تو نماز جیسا وضو فرما لیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔