- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26234
- قرطبہ نمبر
- 26277
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 259
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يونس قال ثنا ليث عن يزيد يعنى بن الهاد عن عبد الرحمن بن القاسم عن القاسم بن محمد عن عائشة قالت : ان كان لرسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي وإني لمعترضة بين يديه اعتراض الجنازة حتى إذا أراد أن يوتر مسني برجله فعرفت انه يوتر تأخرت شيئا من بين يديه
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ بعض اوقات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو نماز پڑھتے تو میں ان کے اور قبلے کے درمیان جنازے کی طرح لیٹی ہوتی تھی، جب وہ وتر پڑھنا چاہتے تو میرے پاؤں کو چھو دیتے، میں سمجھ جاتی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وتر پڑھنے لگے ہیں لہٰذا میں پیچھے ہٹ جاتی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔