- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26051
- قرطبہ نمبر
- 26093
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 242
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا روح قال بن جريج قال أخبرني عطاء انه سمع عبيد بن عمير والضحاك قال ثنا بن جريج عن عطاء عن عبيد بن عمير يقول أخبرتني عائشة انها قالت للعابين وددت انى أراهم قالت : فقام رسول الله صلى الله عليه وسلم على الباب وقمت وراءه أنظر فيما بين أذنيه وعاتقه وهم يلعبون في المسجد قال عطاء فرس أو حبش وقال بن عمير هم حبش
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ عید کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے کچھ حبشی کرتب دکھا رہے تھے، میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کندھے پر سر رکھ کر انھیں جھانک کر دیکھنے لگی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے کندھے میرے لیے جھکا دیئے، میں انھیں دیکھتی رہی اور جب دل بھر گیا تو واپس آگئی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا رَوْحٌ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ أَنَّهُ سَمِعَ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ وَالضَّحَّاكُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ يَقُولُ أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّهَا قَالَتْ لِلَعَّابِينَ وَدِدْتُ أَنِّي أَرَاهُمْ قَالَتْ فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْبَابِ وَقُمْتُ وَرَاءَهُ أَنْظُرُ فِيمَا بَيْنَ أُذُنَيْهِ وَعَاتِقِهِ وَهُمْ يَلْعَبُونَ فِي الْمَسْجِدِ قَالَ عَطَاءٌ فُرْسٌ أَوْ حَبَشٌ و قَالَ ابْنُ عُمَيْرٍ هُمْ حَبَشٌ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔