- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2602
- قرطبہ نمبر
- 2602
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 287
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن أبى بشر عن سعيد بن جبير عن بن عباس انه : أتى النبي صلى الله عليه وسلم وهو يصلي فقمت عن يساره فأخذني فجعلني عن يمينه
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس وقت نماز پڑھ رہے تھے، میں ان کی بائیں جانب کھڑا ہوگیا، انھوں نے مجھے پکڑ کر اپنی دائیں جانب کرلیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔