- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2601
- قرطبہ نمبر
- 2601
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 286
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة عن أبى بشر عن سعيد بن جبير عن بن عباس قال : مات رسول الله صلى الله عليه وسلم وأنا بن عشر سنين وأنا مختون وقد قرأت المحكم من القرآن قال فقلت لأبي بشر ما المحكم قال المفصل
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ تم جن سورتوں کو مفصلات کہتے ہو، درحقیقت وہ محکمات ہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وصال کے وقت میری عمر دس سال تھی اور اس وقت تک میں ساری محکمات پڑھ چکا تھا اور میرے ختنے بھی ہوچکے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔